PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 12, 2025 at 06:12 PM
بجٹ 25-26 دیکھ کر دنیا حیران ہے کہ ''لیلا لیگ'' عوام کے سانس لینے پر ٹیکس لگانا کیسے بھول گئی۔ اشرافیہ کے لیے بھرپور مراعات اور عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار۔ بجلی، ادویات، پکانے کا تیل سمیت، روزمرہ ضرورت کی بیشتر اشیاء اب عوام کی پہنچ سے باہر۔ مونس الٰہی
😢 ❤️ 👍 11

Comments