
PTI اسلام آباد ریجن (آفیشل)
June 12, 2025 at 06:31 PM
مجھے ڈر نہیں ، میں نے عمران خان کے لیے شعر لکھا ہے۔شاعر کا نام کیا ہے کسی کو معلوم ہے؟؟؟؟؟
*کسی کی انگلیاں کٹیں کسی کا سر نہیں رہا۔۔*
*مگر تمہارے ڈر سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا۔۔۔*
*حسین تمہارے قافلے کی یاد آنے لگی*
*ڈٹا ہوا ایک شخص اور مکر نہں رہا*
❤️
👍
11