𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 11, 2025 at 06:26 AM
*پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار کی بلند ترین تاریخی سطح پر پہنچ گیا* اسٹاک مارکیٹ میں بجٹ تجاویز کے باعث آج تاریخی تیزی دیکھی جارہی ہے، ٹریڈنگ کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار 985 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار 10 پر پہنچ گیا https://whatsapp.com/channel/0029Vacs6ZK8KMqiwHCPAz0A
Image from 𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋: *پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے ایک او...
👍 1

Comments