
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 11, 2025 at 04:32 PM
*𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋*
*📍 کراچی – کورنگی بلال چورنگی، بنگالی پاڑہ، ملنگی ہوٹل کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔*
فائرنگ کے نتیجے میں دو مرد، ایک خاتون اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔
زخمیوں کی تفصیلات:
رضوان احمد ولد راشد احمد – عمر: 26 سال
ایوب ولد ظہیر – عمر: 22 سال
زینب دختر ظہیر – عمر: 25 سال
حبیبہ دختر رفیق – عمر: 12 سال
تمام زخمیوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔
😢
3