𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 11, 2025 at 04:46 PM
*𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋* پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں آپ اچھا سسٹم لے آئے ہیں تو چلیں شاباش اب کراچی کا کوڑا تو اٹھالیں، متکبر اورغرورسے بھرے وہ لوگ ہیں جو اقتدار انجوائے کر رہے ہیں اور کارکردگی زیرو ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہوئیں اور انہوں نے عاجزی اور خدمت کو اپنا اوڑنا بچھونا بنایا،مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کریں جلنے کڑھنے اور بیان بازی کا کوئی فائدہ نہیں https://whatsapp.com/channel/0029Vacs6ZK8KMqiwHCPAz0A
Image from 𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋: *𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋*  پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخار...
😂 👍 5

Comments