𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
𝕄𝕪 𝕂𝕒𝕣𝕒𝕔𝕙𝕚 𝟡𝟙 ℕ𝕖𝕨𝕤 🖋
June 12, 2025 at 03:31 PM
شکریہ کراچی پولیس مورخہ 2025-06-05 کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی ویڈیو میں ٹیپو سلطان ٹریفک سیکشن کے کانسٹیبل معیز اقبال میں شاہراہ فیصل جانب بلوچ پل گاڑی کو پسٹل کے اشارے سے روک رہا ہے۔ ایس ایس پی ٹریفک ایسٹ امجد حیات نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری مذکورہ کانسٹیبل کو شوكاز نوٹس جاری کرتے ہوئے معطل کر دیا ہے۔ آپ کے سفر میں ہمسفر کراچی ٹریفک پولیس https://whatsapp.com/channel/0029Vacs6ZK8KMqiwHCPAz0A
👍 😂 ❤️ 😢 😮 9

Comments