The Baloch Raaj Post
The Baloch Raaj Post
June 10, 2025 at 07:18 PM
*بریکنگ نیوز///* *چین نے روبوٹس سے 7,800 ٹن وزنی تاریخی عمارت کامیابی سے منتقل کر دی* *بیجنگ* — چین نے 200 ہائیڈرالک روبوٹس کی مدد سے 7,800 ٹن وزنی تاریخی کمپلیکس کو 62 میٹر دور نئے مقام پر منتقل کر دیا۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے یہ پیچیدہ آپریشن بغیر کسی نقصان کے مکمل کیا گیا۔ چین گزشتہ کئی سالوں سے تاریخی عمارتوں کو محفوظ طریقے سے منتقل کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ کامیابی انجینئرنگ اور تاریخی تحفظ کا شاندار امتزاج ہے۔
Image from The Baloch Raaj Post: *بریکنگ نیوز///*    *چین نے روبوٹس سے 7,800 ٹن وزنی تاریخی عمارت کامیا...
❤️ 👍 😂 😮 8

Comments