MDCAT Mentor
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 12, 2025 at 01:19 PM
                               
                            
                        
                            🔰 *پی ایم ڈی سی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے ٹیسٹ  کی تاریخ کا اعلان کر دیا*
🔰 پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے *ایم ڈی کیٹ 2025 کا اپڈیٹڈ سلیبس جاری کر دیا ہے۔*
▪ ٹیسٹ کی متوقع تاریخ *ستمبر کے آخری اتوار (28 ستمبر) یا اکتوبر کے پہلے اتوار (5 اکتوبر) 2025* رکھی گئی ہے۔  
▪ حتمی تاریخ کا اعلان جلد *داخلہ دینے والی یونیورسٹیوں سے مشاورت* اور کونسل کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🫂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                        
                                            🫦
                                        
                                    
                                    
                                        42