
"Bazm-e-Ishq Ahlbayt"
June 12, 2025 at 04:08 AM
(عید غدیر اور یوم غدیر میں فرق)
اس پر تو اتفاق ہے کہ اعلان غدیر 18 ذی الحج کو ہوا تھا. البتہ عید غدیر اور یوم غدیر میں فرق ہے. روافض عید غدیر مناتے ہیں اور اسے مولا علی کے لیے تاج خلافت کے طور پر لیتے ہیں.. جبکہ اہل سنت یوم غدیر مناتے ہیں اور اسے مولا علی کے لیے تاج ولایت کے طور پر لیتے ہیں. یہ تو سمجھ آتی ہے کہ عید غدیر سے اختلاف کیا جائے مگر یوم غدیر سے اختلاف سوائے ناص-بیت کے کچھ نہیں. من کنت مولاہ فعلی مولاہ. نعرہ حیدری : یا علی
❤️
👍
5