اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
June 10, 2025 at 03:09 AM
جی ہاں ! یہ صرف دو الگ طرح کے جوتے نہیں۔ یہ دو الگ قسم کی شخصیات ہیں۔ آپ کی choices آپ کا حلیہ ، آپ کا انداز آپ کی طبیعت اور عادات کا منہ پولتا ثبوت ہوتا ہے۔ جیسے ایک کو دیکھ کر لگے کہ سادہ ، آسان زندگی گزارنے کا عادی۔ دوسرے کو دیکھ کرکر ہم اندازہ کریں کہ جیسے فیشن کا شوقین، چنچل اور شوخ۔ پہچان لیتے ہیں ناں ۔۔۔ میں سوچتی ہوں کہ عمر ، علم اور قرآن کا ساتھ انسان کو حقیقتا انسانوں اور حالات کو پہچاننے کا ہنر دے دیتا ہے۔ بہت سی چیزیں کسی انسان کا حلیہ دیکھ کر ایک لمحے میں اندازہ ہو جاتا ہے۔ ہاں ایک بات بہت اہم ہے ۔۔۔ جب شخصیات کی عادات ہمارے سامنے آئیں تو ان میں choices کا فرق جان کر Judgemental ہونے کی کوشش نہ کریں۔ بلکہ دونوں کی طبیعتوں کی خوبصورتی پر نگاہ رکھنے کی طرف جائیۓ۔ انسانوں کی پہچان کر کے انسان دوست بنیۓ۔ انسان دشمن نہیں۔ Written and photographed by Aiasha Amir
Image from اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻: جی ہاں ! یہ صرف دو الگ طرح کے جوتے نہیں۔   یہ دو الگ قسم کی شخصیات ہیں...
❤️ 👍 💯 🩷 🫀 40

Comments