اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
June 10, 2025 at 06:42 AM
🌟 آئیے قرآن سے جڑیں… دل کی آنکھیں کھولیں! 🌟 "آخری معجزہ سیریز – Batch 03" 💬 استاد نعمان علی خان کے زبردست وڈیو لیکچرز 📅 آغاز: 15 جون 2025 🕗 روزانہ رات 8 بجے لیکچر، کوئز| دورانیہ: 2 ماہ 💯 کورس بالکل فری ہے! 📖 قرآن کی پکار: "أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ" "تو کیا وہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟" (سورۃ محمد: 24) 💡 قولِ سلف (حسن بصریؒ): "قرآن عمل کے لیے نازل ہوا ہے، صرف تلاوت کے لیے نہیں!" ❤️ اپنی زندگی میں قرآن کی روشنی لانے کا یہ نایاب موقع ضائع نہ کریں! *🔗جوائن گروپ* *https://chat.whatsapp.com/FqInZQWVfVu34sPJ9ttkD3* `Only for females`
Image from اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻: 🌟 آئیے قرآن سے جڑیں… دل کی آنکھیں کھولیں! 🌟 "آخری معجزہ سیریز – Batc...
❤️ 👍 🇦🇫 🇵🇸 🌹 😍 16

Comments