اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
June 11, 2025 at 07:54 AM
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اپنی مرضِ وفات میں زار زار رو پڑے۔ پوچھا گیا: "آپ کو کس بات پر رونا آیا؟"
فرمایا:
تمہاری اس دنیا پر تو میں ہرگز نہیں رو رہا، بلکہ اس طویل سفر کے فراق پر روتا ہوں جو درپیش ہے، اور زادِ راہ کی قلت پر، جو ساتھ ہے، میری حالت ایسی ہے گویا ایک بلند ڈھلوان پر کھڑا ہوں اور میرے سامنے یا تو جنت ہے یا دوزخ، اور مجھے کچھ خبر نہیں کہ میرا ٹھکانا کس طرف ہوگا!
[ #ألأنفاس_الأخيرة ]
😢
❤️
🇦🇫
🇵🇸
💞
😔
🥹
28