اَلْقُرْآنُ حَیَاتِیْ 🌱🌻
June 12, 2025 at 03:39 AM
کسی سے ملنا اور کسی کا مل جانا ، ان دونوں میں فرق ہوتا ہے۔
زندگی جب وہ نہ دے تو دو راستے ہیں اور دونوں آپ کے حالات کے حساب سے آپ کا
فیصلہ مانگتے ہیں
ہر ایک کے ساتھ ایک standard rule apply نہیں کرتا۔
۱) جو آپ کی طلب ہے اس کو صبر سے رب خدا سے مانگتے رہیں
بغیر بدگمانی ، بغیر نا امیدی اور بغیر غصے کے۔
۲) اپنا راستہ اس امید سے الگ کرلیں کہ یہ نصیب میں نہیں مگر یقینا کچھ اس سے بہتر
میرے رب نے عطا کرنا ہے۔
اللہ آپ سب کو بہترین سے نوازے۔ آمین
Written and photographed by Aiasha Amir
❤️
🤲
👍
❤
🫀
❤🔥
❤🩹
75