
A - K SOCIAL SCIENCE
May 30, 2025 at 03:46 PM
Ek hi Riyasat' Ek hi zilla' Same Jagah.
Alag Alag Din' Maqsad ek hi' Waqf Qanoon Wapas Liya jaye' #ehtejaj #jac #aimplb
#protest #31may #1stjune #2025
#telangana #hyderabad #muslim #politics #waqfact #india
اس صورتحال سے ہم کب نکلیں گے؟
اگر میں دلائل کےساتھ کسی کو اس کا ذمہ دار قراردوں تو میں مجرم بن جاتا ہوں مگر سوال تو باقی ہے ؟
چوں کہ سوال کرنا زندگی کی علامت ہے اس لیے ان سے سوال ہونا چاہیے جن کے پاس ملت کا سرمایہ اور حالات سے نبرد آزما ہونے کے اسباب موجود ہے۔
سوال ان سے ضرور ہونا چاہیے جن کو قوم اپنی دولت سے بہت کچھ دیا ہے۔
ہماری تباہی وہ بربادی کے لیے دیگر لوگ نہیں ہمارے اپنے ذمہ دار ہے۔
*MUFTI ABDUL KHADER (LLB)*
*مفتی عبدالقادرخالد (LLB)*

🙏
1