
دلچسپ و عجیب تاریخ
June 9, 2025 at 09:25 AM
Hi everyone, it's Alert.
*They are big Scammers.*
+923144263434
+923471531310
ان دونوں نمبروں کو رپورٹ کریں۔
طریقہ واردات: یہ آپکو اپنے واٹس ایپ چینل (سکرین شاٹ) ساتھ لگا دیا گیا ہے، آپکو چینل پروموشن کے دو طرح کے ٹارگٹ دیں گے، انکا چینل لنک 50 سے زائد گروپوں میں دس بار 15 منٹ کے وقفے سے شئیر کرنے کے بدلے آپکو 3500 روپے کا جھوٹا لالچ دیتے ہیں اور جب آپ مکمل کرلیتے ہیں تو پھر اگلا ٹارگٹ انکو 50 سے زائد گروپوں کا ایڈمن لگوا کردو (ممکن ہی نہیں)، اور اس طرح آپکو بیوقوف بنائیں گے اور چینل کے ذریعے لوگوں کو 850 اور 1250 والا سستا ترین پیکج لگا کر دینے کا جھانسہ دیں گے جو کہ کمپنی کا کوئی پیکج نا ہے اور نا ہی لگا کر دیں گے، مطلب جو آپ نے دئیے وہ انکی جیب میں گئے اور آپکو بلاک کر دیں گے۔ اس طرح روزانہ سینکڑوں افراد کو لوٹ رہے ہیں۔
جہاں تک ممکن ہو انکو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور چینل کو ان فالو کرتے ہوئے ڈیڈ کردیں اور لوگوں کو مزید نقصان سے محفوظ رکھیں اور ہر چینل ہر گروپ میں یہ پوسٹ شئیر کر دیں۔ شکریہ۔

👍
😡
6