
دلچسپ و عجیب تاریخ
June 11, 2025 at 08:38 AM
قلمی دوستی کے زمانے میں دور دراز علاقوں میں دوست بنائے جاتے تھے اور ہاتھ سے لکھے خطوط کے ذریعے دوستیاں قائم کی جاتی تھیں ۔
ایسی دوستیوں کا آغاز کسی مشترکہ دوست یا قلمی دوستی کے کسی رسالے یا ادارے کے توسط سے ہوتا تھا۔
ان رسالوں میں اپنا مختصر تعارف بمعہ تصویر بھیجا جاتا تھا ، وہ ڈائجسٹ مختلف ممالک میں شائع ہوتا اور لوگ ایک دوسرے سے خطوط کے ذریعے رابطہ کر کے دوستی کا آغاز کرتے تھے.
بس یوں سمجھیے کہ اس زمانے کی فیس بک تھی 80 کی دہائی آتے آتے یہ روایتی قلمی دوستی آہستہ آہستہ ختم ہو گئی۔
زیر نظر تصویر قلمی دوستی میں شائع ایک پروفائل کی ہے۔
نام : بو شاکر
عمر : 17 سال
مشغلہ : لڑکیوں کو خط لکھنا اور مرغی کے پر جمع کرنا...

😂
😮
❤️
👍
9