OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
June 10, 2025 at 10:54 AM
ملائیشیا انٹرنشینل سکالرشپ MIS میں درج زیل فیلڈ کے لوگوں کو ترجیح دی جاتی ہیں۔ 1. Education 2. Arts and Humanities 3. Social Sciences, Journalism and Information 4. Business, Administration and Law 5. Natural Sciences, Mathematics and Statistics 6. Information and Communication Technologies 7. Engineering, Manufacturing and Construction 8. Agriculture, Forestry, Fisheries and Veterinary 9. Health and Welfare ❌not including Medicine, Nursing and Pharmacy حالانکہ Medical فیلڈ کے سٹوڈنٹس سے بھی میں ملا ہو جو پروفیسر فنڈڈ سکالرشپ کے اوپر آئے ہیں ماسٹر اور پی ایچ ڈی کیلئے ۔ ۔MTCP سکالرشپ یہاں کی Highly Paid سکالرشپ ہیں جس میں اپکو ماہانہ 3500 MYR ماہانہ Stipiend ملتا ہیں۔ جس میں درج زیل فیلڈز کے لوگوں کو ترجیح دیتے ہیں AREAS OF STUDY: Priority will be given to the following areas of study: ➡️Science,Technology, Engineering and Mathematics ❌ Not including nursing, medicine, and clinical pharmacy Other areas of study: یعنی درج بالا کے بعد پھر ان فیلڈز کے سٹوڈنٹس کو ترجیح دیتے ہیں۔ ii. Agriculture, Forestry and Fisheries; iii. Economics and Finance; iv. Education; v. Environment; vi. International Relations and Political Science; and vii. Social Science and Humanities ----------------------------------------------------------------------- ملائیشیا گورنمنٹ کی طرف یہ دو سکالرشپ ہر سال انٹرنشینل سٹوڈنٹس کو دیا جاتا ہیں۔ MIS سکالرشپ میں اپ ماسٹر اور پی ایچ ڈی کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں اور ہر سال یہ دنیا بھر سے 100 سٹوڈنٹس لیتے ہیں۔ عموماً ہر سال 15 سے 20 پاکستانی سلیکٹ ہوتے ہیں لیکن حیران کن طور پر سال 2024 کیلئے 100 میں سے 35-40 کے درمیان سٹوڈنٹس پاکستان سے سلیکٹ ہوگئے تھے۔ ملائیشیا میں Study Visa اپنے خرچے پر بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی اور یہاں بیچلر ماسٹر سکالرشپ کونسی Available ہیں کونسا سکالرشپ کب اوپن ہوتا ہیں کیا Requirements ہیں۔ Life کیسے گزرتی ہیں Internship یا جاب کا کیا سین ہوتا ہیں۔ اسکے اوپر 36 پیجز کا گائیڈ لائن بنایا ہیں درج لنک پر موجود فارم کو اپ پر کریں اپکے Email ✉️ کے اوپر PDF بھیج دیا جائیگا۔ https://forms.gle/NuHRSS8rVKbuDyZDA ----------------------------------------------------------------------- ۔Q: کیا میں ملائیشیا میں رہتے ہوئے Shoppee وغیرہ پر آنلائن سٹور بنا کر Sell کرسکتا ہو جواب: جی ہاں! Freelancing پر کوئی قدغن نہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہیں کہ یہاں پر اگر اپ Online Drop shipping اور یا Shoppee یا اسکی طرح Lazada App پر اپنا سٹور بنا کر آنلائن کچھ بھیجنا چاہو تو اپ یہ اسانی کیساتھ کرسکتے ہیں۔ یہاں ہر چیز Systematic اور چائنہ سے انے والے زیادہ تر Goods وغیرہ بغیر ٹیکس کے ہوتے ہیں۔ یہاں کے 70٪ لوگ آنلائن چیزیں خریدتے ہیں جو کہ ایک Reliable پلٹ فارم ہیں۔ اگر اپ ماسٹر کیلئے آجاتے ہیں تو ان دو سالوں نہ صرف اپ ایک اچھی خاصی کما سکتے ہیں بلکہ یہاں پر مستقل رہ بھی سکتے ہیں۔ یہاں بہت سارے سٹوڈنٹس سے میں ملا ہو جو 3-4 مہینوں میں شروع کیا ہوا سٹور پر 100-3000 MYR کا Sale کرتے ہیں جو کہ ایک بڑی Amount ہیں۔ بس یہ Depends کرتا ہیں اپ کتنے Passionate ہیں اور سٹڈی اور باقی کام اپ کسطرح مینج کرسکتے ہیں ۔ _🪀🔊Follow *Opportunities: Jobs & Scholarships* & get daily updates🔔 :_ https://whatsapp.com/channel/0029Va8nlTDKwqSJzg7VdB3i 🔊🔔WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/LdcqfoQjveKJxAOd3F03U5

Comments