OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
OPPPORTUNITIES:Jobs & Scholarships
June 12, 2025 at 07:48 AM
𝗛𝗼𝘄 𝘁𝗼 𝗮𝗽𝗽𝗹𝘆 𝗠𝗜𝗦 🇲🇾 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀| 𝟮𝟬𝟮𝟱 | 𝗠𝗿.𝗧 ملائیشیا 🇲🇾 انٹرنشینل سکالرشپ MIS سال 2025 کیلئے اوپن ہوگیا ہیں جس پر اپ 30 جون تک ماسٹر اور پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔ اس سکالرشپ میں درج زیل فیلڈ کے لوگوں کو ترجیح دی جاتی ہیں۔ 1. Education 2. Arts and Humanities 3. Social Sciences, Journalism and Information 4. Business, Administration and Law 5. Natural Sciences, Mathematics and Statistics 6. Information and Communication Technologies 7. Engineering, Manufacturing and Construction 8. Agriculture, Forestry, Fisheries and Veterinary 9. Health and Welfare ❌not including Medicine, Nursing and Pharmacy حالانکہ Medical فیلڈ کے سٹوڈنٹس سے بھی میں ملا ہو جو پروفیسر فنڈڈ سکالرشپ کے اوپر آئے ہیں ماسٹر اور پی ایچ ڈی کیلئے، اگر اپ میڈیکل فیلڈ کے ہیں تو اپ گریجویٹ ریسرچ اسسٹنٹ پوزیشن پر اپلائی کرسکتے ہیں 👉 Program: Master & PhD Only 👉 IELTS : Not Required 🚫 👉 Admissions Letter: Not Required (Initial stage) 👉Apply Fee : No 👉 Application: Online ملائیشیا گورنمنٹ کی طرف سےMIS سکالرشپ ہر سال انٹرنشینل سٹوڈنٹس کو دیا جاتا ہیں۔ MIS سکالرشپ میں اپ ماسٹر اور پی ایچ ڈی کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں اور ہر سال یہ دنیا بھر سے 100 سٹوڈنٹس لیتے ہیں۔ عموماً ہر سال 15 سے 20 پاکستانی سلیکٹ ہوتے ہیں لیکن حیران کن طور پر سال 2024 کیلئے 100 میں سے 35-40 کے درمیان سٹوڈنٹس پاکستان سے سلیکٹ ہوگئے تھے۔ یہ اسکالرشپ مکمل ٹیوشن معاف ہوتا ہیں اور 1500 MYR کا ماہانہ Stipiend فراہم کرتی ہے، جو آپ کے رہنے کے اخراجات کو آسانی سے پورا کر سکتی ہے۔ اس سکالرشپ میں کوئی درخواست فیس نہیں ہے، اور کسی IELTS یا GRE کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ یہ سکالرشپ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی دونوں کی تعلیم کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ آنلائن درخواست جمع کرنا بہت ہی سادہ اور اسان ہے ایک بار جب آپ کی درخواست کا جمع ہو جائے تو، ( درخواست کی فارم کو پرنٹ کریں پھر اسکے بعد ااسے درخواست کو کسی بھی 17 یا 18 گریڈ گورنمنٹ افیسر سے تصدیق کرائیں۔ اور ساتھ میں اپکے اپلوڈ کیئے گئے تمام ڈاکومنٹس کی فوٹو کاپیاں کی تصدیق بھی کریں ، تصدیق شدہ فارم کو اسکین کریں اور واپس اسی پورٹل پر اپ لوڈ کریں۔ آپ کو ایک تصدیقی ای میل موصول ہوگی، اور ایک ماہ کے بعد، آپ کو مطلع کیا جائے گا کہ آیا آپ کو آن لائن انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے یا نہیں۔ اپلائی کرنے کا طریقہ: » سب سے پہلے آپ اپنے ڈاکومنٹس کو تیار کریں جن کی لسٹ درج ذیل ہے ۔ 1 پاسپورٹ (Passport) 2 ڈگری(most recent Degree) 3 ٹرانسکرپٹ(Transcript) 4 2 رکومنڈیشن لیٹرز (2 Recommendation Letters) 5 ریسرچ پروپوزل (Research Proposal) 6 لیٹر آف موٹیویشن (Letter of Motivation) جیسے ہی آپ یہ ڈاکومنٹس تیار ہو جائیں آپ نے اسکالرشپ کے آفیشل ویب سائٹ پر جا کر فارم فل کرنا ہے جو کے بہت آسان ہے۔ https://biasiswa.mohe.gov.my/INTER/index.php پھر اس فارم کا پرنٹ نکالنا ہے اور اس کے سب سے آخری صفحہ کو Notary public سے دستخط کروانا ہے۔ notary public کا مطلب آپ کسی بھی 17 یا 18 گریڈ کے وکیل (کالا کوٹ) سے یہ دستخط کروا سکتے ہیں ۔ دوبارہ اس فارم پر اپنی تصویر لگا کر scan کر کے واپس اسی ویب سائیٹ پر بھیج دینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے رزلٹ کا انتظار کرنا ہے اور اس سے پہلے پہلے خود کو انٹرویو کیلئے تیار کرناہے۔ اگر اپکی اپلیکیشن کو Initial screening میں آپ کو شارٹ لسٹ کیا جاتا ہے، تو آپ کو 15 منٹ کے آن لائن انٹرویو میں شرکت کرنے اور اپنی ریسرچ پروفوزل سے متعلق 10 منٹ کی پریزنٹیشن تیار کرنے کے لیے کہا جائے گا۔ انٹرویو کے بعد، آپ کو اگست یا ستمبر میں انتخاب یا مسترد ہونے کے بارے میں ایک ای میل موصول ہوگی۔ منتخب ہونے پر، آپ کو یونیورسٹیوں کی فہرست دی جائے گی اور ملائیشیا کی کسی یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے کہا جائے گا۔ یاد رہیں اس سکالرشپ میں اپکو ایڈمیشن لیٹر لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ پی ایچ ڈی امیدواروں کے لیے خاص کر اور ماسٹر سٹوڈنٹس کو ، یہ ریکمنڈ کرتا ہو کہ آپ درخواست دینے سے پہلے کسی ممکنہ سوپروائز سے رابطہ کریں اور Acceptance Letter حاصل کریں۔ پروفیسر کو کیسے ڈھونڈا جائے؟ اس سے رابطہ کیسے کریں؟ انکو Email کیسے کریں ، اگر آپ کا ممکنہ سپروائزر آپ کو سوپروائز ک کرنے پر راضی ہوتا ہے، تو آپ اپنی یونیورسٹی میں Admissions Letter کی درخواست میں ان کا نام دے سکتے ہیں، یا اپ پروفیسر کو اس سے پہلے بھی ڈھونڈ سکتے ہیں اور سکالرشپ اپلیکیشن جمع کرتے وقت بھی اسکا نام وغیرہ دے سکتے ہیں۔ اس سے اپکی سکالرشپ اور بعد میں ایڈمیشن کے عمل میں اسانی ہوگی۔ اچھا سکالرشپ ملنے کے بعد ایڈمیشن اپلائی کرنے کیلئے آپ کو 10-25k PKR یونیورسٹی کی درخواست کی فیس ادا کرنی ہوگی اور داخلہ کا لیٹر MIS کو بذریعہ ای میل بھیجنا ہوگا۔ وہ اپکو ایک Admissions Letter کے ساتھ جواب دیں گے، جس کے بعد آپ EMGS کے ذریعے ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ ایک بار جب آپ کے پاس ویزا ہو جائے تو، آپ اپنی فلائٹ بک کر سکتے ہیں اور ملائیشیا میں اپنی تعلیم شروع کر سکتے ہیں۔ 👉𝗛𝗼𝘄 𝘁𝗼 𝗪𝗶𝗻 𝗠𝗜𝗦 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝗧𝗶𝗽𝘀 & 𝗧𝗿𝗶𝗰𝗸𝘀 🌟 ملائیشیا کی یہ سکالرشپ دنیا بھر سے 100 سٹوڈنٹس کو سلیکٹ کرتے ہیں جس میں سٹوڈنٹس اپلائی کرتے ہیں آنلائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار اوپر ویڈیو میں بھی دیا ہیں لیکن اپ اس ویبسائٹ پر جاکر اپنا اکاؤنٹ بنا کر بنا کر اپلائی کرسکتے ہیں https://biasiswa.mohe.gov.my/INTER/index.php اس سکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے اپکے پاس درج زیل ڈاکومنٹس ہونے چاہیے۔ 1. Matric+ Fsc Documents 2. Bachelor's Degree & Transcript 3. English proficiency Certificate 4. Two Recommendation letter 5. Research Proposal ریسرچ پروفوزل اس سکالرشپ میں ایک اہم ڈاکومنٹس ہوتا ہیں جو اپکی سکالرشپ ملنے یا نہ ملنے میں بہت بڑا رول ادا کرتا ہیں۔ کیونکہ ماسٹر اور پی ایچ ڈی میں اپکو یہاں ریسرچ کرنا پڑھتا ہیں۔ 4 سے 5 ہزار اپلیکیشن میں سے 700 سے 800 لوگوں شارٹ لسٹ کیا جاتا ہیں انٹرویو کیلئے اور اسے انٹرویو میں اپکو وہی Presentation دینا ہوتا ہیں اپنے پروفوزل کا۔ سب پروفوزل اپکی ریسرچ Capabilities کو دیکھنے کیلئے ہوتا ہیں کہ اپ کس حد تک سمجھتے ہیں اپکی ریسرچ پروفوزل کتنا مضبوط ہیں وغیرہ وغیرہ۔ یاد رکھیں، ملائیشیا کی یونیورسٹیوں میں داخلے سال بھر صرف ریسرچ موڈ کے لیے کھلے رہتے ہیں، اس لیے آخری تاریخ سے محروم ہونے کی فکر نہ کریں۔ صرف ایک مضبوط درخواست جمع کرانے پر توجہ دیں۔ مجھے امید ہے کہ یہ معلومات آپ کی درخواست کے عمل میں آپ کی مدد کرے گی۔ Official Website of MIS: https://biasiswa.mohe.gov.my/INTER/index.php اس پوسٹ پر اپنے دوست اور رشتہ داروں کو Mentioned کریں۔ اور انہیں احساس دلائے کہ اپ اسکی بہتر مستقبل کے خواہاں ہے۔۔ اور اگر اپ یہ پوسٹ کسی کی مینشن ہونے کی وجہ سے پڑھ رہے ہے تو اسکا شکریہ ادا کریں. یا اسکو کاپی کرکے اپنے فیس بک پر کی وال اور سٹوڈنٹس گروپ میں شئیر کردیجیے۔ آنلائن درخواست دینے کی اخری تاریخ 30 جون 2025 ہے۔ Important Link: https://biasiswa.mohe.gov.my/INTER/login.php Q&A About MIS Scholarship 2025 Q1: Do I need to secure admission to a Malaysian university before applying for the MIS? A2: Applicants are allowed to apply for the MIS without having secured admission to a Malaysian university. However, upon being awarded the MIS, recipients are required to gain admission into a university within 90 days of the MIS offer letter issuance. Failure to do so may result in the withdrawal of the MIS offer without notice. Its recommended to get admission in any university under the scholarship list. Tips: Try to get admission in the university which fall under both MIS and MTCP Program. Q2: Can I apply for the MIS if I am currently enrolled in a Malaysian university? A5: Yes, current students who are pursuing full-time postgraduate studies in Malaysian public universities or selected private higher education institutions, with at least two semesters remaining, are eligible to apply. Q: Do I need to apply separately to a university in Malaysia, or is university admission automatically given if I get MIS? Yes, you must apply separately to the university. Getting MIS does not mean you automatically get accepted to a Malaysian university. You must follow the same admission process as other postgraduate students. 𝗜𝗺𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗻𝘁 𝗟𝗶𝗻𝗸 Official Links https://biasiswa.mohe.gov.my/INTER/login.php Deadline: 30 June 2025.
❤️ 👍 🙏 8

Comments