آواز دوست
June 10, 2025 at 01:56 AM
خوف و غم سے آزاد اور سکون سے آشنا اللہ کے دوست ابدال حق قلندر باباً اولیاء رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں،
جو تمہارے پاس ہے، اس پر شکر کرو۔ جو نہیں ہے اور جس کے حصول کی خواہش ہے، اس کے لئے جد وجہد کرو اور نتیجہ اللہ پر چھوڑ دو۔“ شکر گزاری، جد و جہد ، تو کل اور اللہ کی رضا میں راضی رہنا خوش رہنے کا فارمولا ہے۔

❤️
👍
♥
🤲
9