آواز دوست
June 11, 2025 at 01:32 AM
اگر بچے کی تربیت میں باطن سے واقفیت کے تقاضوں کو پورا نہ کریں تو وہ ظاہری آسائشوں کو زندگی سمجھ لیتا ہے۔ معیارِ زندگی بہتر کرنے کی کوشش ضرور کرنی چاہئے لیکن اس کوشش میں اپنی اصل سے دور نہیں ہونا چاہئے۔
قلندر شعور - نومبر 2024

❤️
👍
✨
8