
Mufti Abdul Samad Abdullah
May 17, 2025 at 04:40 PM
*"امریکہ نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی مالی معاونت کے لیے جتنی بھی رقم خرچ کی، ٹرمپ نے وہ سب کچھ ایک ہی نشست میں عرب ممالک سے واپس حاصل کر لیا، بلکہ اس سے بھی زیادہ لے لیا۔*
*اس کے مقابلے میں عرب 80 دن سے زائد عرصے سے وہاں کے دو ملین بھوکے انسانوں کو ایک نوالہ کھانا بھی نہیں پہنچا سکی!"*

😢
5