
Mufti Abdul Samad Abdullah
June 12, 2025 at 05:33 PM
📿 🤲 " *غم، پریشانی اور قرض سے نجات کی مسنون دعا"*
📖 « *اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أعُوذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ، وَالْجُبْنِ، وضَلَعِ الدَّيْنِ، وغَلَبَةِ الرِّجالِ* ».
🌺 *ترجمہ:"اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم اور فکر سے، عاجزی اور سستی سے، بخل اور بزدلی سے، قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے دباؤ یا غلبہ سے۔"*
📚 *حوالہ: صحیح البخاري: 6369*

❤️
1