
✿࿐صراطِ مستقیم
May 29, 2025 at 10:42 AM
*ایک یہ جہاں،ایک وہ جہاں۔۔۔۔🌚*
*ان "دو جہاں'' کے درمیان۔۔*✨
*بس فاصلہ ہے ایک "سانس" کا۔۔۔۔*💫
*جو چل رہی تو یہ جہاں۔۔۔*😇
*جو رک گئی تو وہ جہاں*💯🥀
👍
1