
✿࿐صراطِ مستقیم
June 7, 2025 at 04:45 PM
عیدالاضحی مبارک 🌙🐐
دعا ہے کہ یہ عظیم عید آپ کے لیے
حضرت ابراہیمؑ کی قربانی کی طرح وفاداری،
حضرت اسماعیلؑ کی فرمانبرداری،
اور رحمتِ خداوندی کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے،
آپ کے دل کو سکون عطا کرے،
اور آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔
عید کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو بہت بہت مبارک ہوں!
🤲🌸 عید مبارک 🌸🤲