روشنی کا سفر
روشنی کا سفر
June 5, 2025 at 05:27 AM
*‏گرمی میں حجاب کرتے ہوئے جو بھی پسینے کا قطرہ گرتا ہے* *اس ایک ایک قطرے پہ بے شمار اجر آپ کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے🗂️♥️* *اِنْ شَآءَ اللّٰه!* *اللہ کی رحمتیں اور برکتیں جو آپ کی طرف متوجہ ہیں وہ اسکے علاوہ ہیں❤‍🩹* *اللہ آپ کو حجاب کرنے میں پرعزم رکھے اور استقامت دے آمین🤲🏻🌻*
Image from روشنی کا سفر: *‏گرمی میں حجاب کرتے ہوئے جو بھی پسینے کا قطرہ گرتا ہے* *اس ایک ایک قط...
❤️ 2

Comments