
روشنی کا سفر
June 12, 2025 at 07:27 AM
ہر شخص دنیا کی آسائشوں سے محروم ہونے کی وجہ سے ہی غمگین نہیں رہتا
کچھ اپنا ایمان اور رب سے تعلق کمزور پڑنے پر بھی غمگین ہو جایا کرتے ہیں۔❤🩹
*رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَى مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ*
*اے پروردگار تو جو بھی بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔*🌸
