
( BAZM E ARQAM ) بزم ارقم
June 12, 2025 at 08:56 AM
سوشل میڈیا پہ رہنا ہے تو
رابطے محدود کر لیں۔ کچھ اچھا لکھ سکتے ہیں تو لکھیں، ورنہ خاموش رہیں
یہ فیک دنیا ہے ، یہاں لوگ ، اکاؤنٹ ، ڈی پی اور شناخت سب فیک ہے
یہاں کی دوستیاں ، تعلق ، بھائی چارہ اور عشق و محبت سب فیک ہیں
جس قدر ممکن ہو اپنی اصل دنیا میں لوٹ جائیں 💯✨
@highlight
#truestory
https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U