( BAZM E ARQAM ) بزم ارقم
June 12, 2025 at 09:13 AM
ایئر انڈیا کا یہ جہاز احمدآباد میں گر کر تباہ ہوگیا، جہاز میں 242 مسافر سوار تھے، اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے، نقصان کی کوئی تفصیل ابھی دستیاب نہیں،
اللہ تعالیٰ سفر میں اور ہر طرح کی ناگہانی آفات سے اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vaej7TG1iUxYiE2EHU3U
👍
😢
2