
✍🏻 بولتی تحریریں📝📚📒
June 9, 2025 at 02:46 PM
*🌷کبھی کبھی انسان کے لیے کچھ جملے، کچھ الفاظ، کچھ دلاسے بہت خاص ہوتے ہیں💖*
جیسا کہ؛
* اپنا خیال رکھو،
* تکلیف دہ وقت گزر ہی جائے گا،
* اچھے وقت کا انتظار کرو،
* اللّٰہ کی ذات پر بھروسہ رکھو،
* میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں...
*ایک ناامید اور مایوس انسان کے لیے یہ جملے کچھ نہیں بہت کچھ ہوتے ہیں...🪷*
*خوش نصیب ہیں وہ جنہیں ایسی تسلیاں دینے والے مخلص لوگ میسر ہیں...!!!❤️✨*
❤️
😢
👍
🥀
♥
❤
💯
53