
✍🏻 بولتی تحریریں📝📚📒
June 10, 2025 at 05:22 PM
> 🌸 *کوئی مال کا طلبگار ہے، کوئی اولاد کی تمنا لیے بیٹھا ہے، کوئی شفا مانگتا ہے، اور کوئی دل کے بوجھ ہلکے ہونے کی دعا کرتا ہے...*
کسی کی زبان ہندی ہے، کوئی روسی میں پکار رہا ہے، کوئی عربی میں التجا کرتا ہے، اور کوئی انگریزی میں گڑگڑاتا ہے۔
*لیکن وہ ربّ... نہ آوازوں کے ہجوم سے الجھتا ہے، نہ زبانوں کے فرق سے پریشان ہوتا ہے۔*
وہ سب کی سنتا ہے... اور اتنا کریم ہے کہ کسی کو بھی خالی نہیں لوٹاتا!
✨ *وہی سب سے بہترین سننے والا، سب سے بہتر قبول کرنے والا، اور سب سے عظیم ربّ ہے!* ☝🏻🤍

❤️
👍
♥
💙
🥹
40