دین و دنیا چینل
June 9, 2025 at 01:59 AM
🔴 عالمی عدالت انصاف ICJ نے فلستینیوں کی نسل کشی کے مقدمے کی سماعت 6 ماہ کے لیے ملتوی کر دی اور اب اسکی کاروائی 12 جنوری 2026ء کو ہوگی جسکا مطلب صاف ہے کہ اتنے ماہ تک مزید فلستینیوں کی نسل کشی ہوتی رہے گی اور اس پر اسرا--ئیل کو ’دفاع‘ کے لیے مزید 6 ماہ کا وقت دے دیا گیا۔ اور ہمیں بچپن سے یہ کہانی کروائی جاتی رہی ہے کہ او جی مغرب تو بڑا انصاف پسند ہے وہاں تو قانون اتنا تگڑا ہے کہ چند گھنٹوں یا چند دنوں میں فیصلے سنائے جاتے ہیں اور مظلوم کو انصاف دیا جاتا ہے یہ تو صرف پاکستان ہی ہے جہاں فیصلے لٹکے رہتے ہیں۔ اس میں انجینئر ! غوامد اور دیگر یہودییوں اور عیساہیوں کو چاہنے والوں کے لیے سبق ہے جو مغرب کے گن گانے سے نہیں تھکتے۔ ✍🏻 محمد مدثر علی راؤ #مغربی_انسانیت #مغربی_دھشت_گردی
😢 🖐 ❤️ 👍 13

Comments