دین و دنیا چینل
June 12, 2025 at 04:36 PM
🌾 🌼 *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* 🌷 *آج کا کیلینڈر* 🥀 *15 ذو الحجہ 1446ھ* 🌸 *30 جیٹھ 2082 ب* 🪷 *12 جون* 2025 *بروز جمعرات* 💦 *حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے: پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں مانگی جانے والی دعاؤں کو مسترد نہیں کیا جاتا۔ شبِ جمعہ، رجب کی پہلی رات، شبِ برأت (پندرہویں شعبان کی رات) اور عیدین(عید الفطر اور *عید الاضحیٰ) کی راتیں۔* *(فضائل الاوقات للبیہقی، باب فی فضل العید، حدیث نمبر 149* ) کاپی
❤️ 🌹 3

Comments