
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
June 2, 2025 at 07:56 PM
کمال کے لوگ ہیں پی ٹی آئی والے۔ اس وقت بھی آر او آفیس کے باہر اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں۔نئی جان ڈال دی ہے اس تحریک میں ان سب ووٹرز اور ووٹ کے پہریداروں نے #سمبڑیال_کپتان_کا