
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
June 4, 2025 at 05:05 AM
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلأ اور میڈیا سے گفتگو
31 مئی 2025 - دوسرا پیغام
- جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔
- ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔
- ۹ مئی واقعہ لندن پلان" کے تحت تحریکِ انصاف کو ختم کرنے کی سازش تھی۔
- بشری بی بی کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، 14 ماہ سے ناحق قید، ملاقات سے بھی روکا گیا۔
- کارکنان پر جھوٹے مقدمات، ثبوتوں کے بغیر سزائیں، ججز جانبدار۔
- کیسز کی منصفانہ تحقیقات نہیں ہو رہیں، ملک کا نظام عدل تاریخ کی نازک ترین موڑ سے گزر رہا ہے۔
#releaseimrankhan
#subtitledbypti