PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
June 11, 2025 at 06:51 PM
آج سماعت کی تاریخ تھی آخر وقت پر جج صاحب چھٹی پر چلے گئے ۔فکس میچ ہے یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح عمران خان اور بی بی کو جیل میں رکھ کے ،کیسسز لٹکا کے توڑ لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔ ایم پی اے فرخ جاوید مون ‪@FarrukhJavedPTI

Comments