
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
June 11, 2025 at 07:56 PM
ملک میں سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں رہ گیا 8 فروری کو قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور اب قوم عمران خان کی رہائی کی خاطر بھرپور تحریک چلائے گی،
عالیہ حمزہ ملک
👍
1