Sargodha Academy Sargodha
Sargodha Academy Sargodha
June 12, 2025 at 07:41 AM
پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نےمحکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کردیں،صوبے کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات ہوں گے،ہیڈ ماسٹرزکو دس ہزار روپےاضافی معاوضہ دیا جائےگا۔ وزیرتعلیم کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سےاسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرزتعینات نہیں ہوسکے،مستقل ہیڈماسٹرزکی تعیناتی سےتعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔
👍 😂 😮 ❤️ 18

Comments