
Sargodha Academy Sargodha
June 12, 2025 at 11:30 AM
*سرگودھا ھیٹ ویو*
*ہیٹ ویو کے پیش نظر 1300 لوگوں کو ہسپتال میں لایا گیا سرگودھا کا ٹمپریچر ایک ہفتے سے 47 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان میں ہے جس کو 60 ڈگری تک محسوس کیا جا رہا ہے کمشنر سرگودھا کا کہنا ہے کہ لوگ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ہیٹ ویو سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں*
😢
👍
❤️
18