KHAWAJA
KHAWAJA
May 31, 2025 at 02:22 PM
آج مورخہ 31.05.25 کو بوقت 02.45 بجے بمقام پولس عارف عزیز ولد عبدالعزیز قوم شیخ سکنہ تروٹی بعمر 47/48 سال صابر عزیز ولد محمد عزیز قوم شیخ بعمر 42/45 سال اپنے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے عارف ولد عزیز موقع پر مائن پھٹنے سے جانبحق ہو گیا جبکہ صابر ولد عزیز قوم شیخ سکنہ تروٹی کا دایاں پاؤں مائن پر آنے سے اڑ گیا ہے 1 مضروب ہسپتال میں پہنچ چکا ہے دوسرے کی ڈیڈ باڈی لواحقین گھر لے گئے ہیں

Comments