Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
May 28, 2025 at 10:42 AM
تم صرف خود کو نہیں جلا رہے... جب تم سگریٹ جلاتے ہو، تم صرف اپنے جسم کو نقصان نہیں دے رہے بلکہ اُن رشتوں کو بھی راکھ کر رہے ہو جو تم سے بے پناہ محبت کرتے ہیں وہ ماں جو تمہارے لیے دُعاؤں میں بھیگتی ہے وہ بچہ جو تمہارے سائے کو اپنی پناہ سمجھتا ہے سب تمہارے دھوئیں میں گھٹتے ہیں خاموشی سے سگریٹ کی ہر کش صرف تمہاری سانس نہیں چھینتی یہ تمہارے پیاروں کی مسکراہٹ، تحفظ اور سکون بھی جلا دیتی ہے اپنے لیے نہیں تو اُن کے لیے چھوڑ دو... جو تمہیں دل سے چاہتے ہیں
Image from Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp: تم صرف خود کو نہیں جلا رہے...  جب تم سگریٹ جلاتے ہو، تم صرف اپنے جسم ک...
👍 ❤️ 😢 😂 25

Comments