
Rahnuma e islam ✅رہنمائے اسلامJamiat Ulama Darul uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
May 29, 2025 at 06:10 AM
بعض دعائیں اتنی شدت سے مانگی جاتی ہیں کہ لگتا ہے کہ پوری نہ ہوئی تو سانسیں اکھڑ جائیں گی۔
کیونکہ کچھ دعائیں زندگی سے جڑی ہوتی ہیں۔
غم شدت پکڑ جائیں تو آنکھیں خودبخود آسمان کی جانب اٹھنے لگتی ہیں۔
تم یہاں ھو کیوں کہ اللّٰہ تمہیں یہاں لانا چاہتا تھا۔
جو کھویا ہے تم نے وہ اللّٰہ کی مصلحت کا حصہ تھا۔ تم اللّٰہ سے اسے دوبارہ مانگ رہے ہو۔۔
کیونکہ اللّٰہ نے تمہیں دعا کا راستہ دکھایا ہے اور تمہارا دل دعا کی جانب موڈ دیا ہے۔
یہ سب اللّٰہ کی مرضی سے ہوا ہے تو پریشاں کیوں ہو۔
ان دعاؤں کو معجزوں میں بدلنا اللّٰہ کا کام ہے۔ تو تم صرف دعا کرو جو تمہارا کام ہے۔
اللّٰہ کے کام کی فکر چھوڑ دو کیونکہ وہ اپنے کام کرنا بخوبی جانتا ہے۔🌸🥀

❤️
👍
❤
💚
😢
😭
28