🌏VOICE OF TRUTH📡
June 10, 2025 at 02:54 PM
*بلوچستان کے علاقے چمن گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئےـ* *آج شام 5:00 بجےکےوقت چمن گردونواح میں زلزلے زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ جبکہ زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر اور زلزلے کا پیما مرکز چمن سے 50 کلومیٹر مشرق میں تھا-* *رپورٹ ماہر محکمہ موسمیات برکت اللہ سیاپاد* *علاقائی موسمیاتی مرکز سوراب*
😢 😮 5

Comments