🌏VOICE OF TRUTH📡
June 11, 2025 at 04:17 PM
تلاش میں مدد کی اپیل
نام۔ نعمان
ولدیت۔ ماما نذیر احمد
قوم لہڑی
سکنہ لوہڑ کاریز برما ہوٹل کوئٹہ
آج مشرقی بائی پاس سے بارات مستونگ کی طرف جا رہا تھا.
بچہ باراتیوں سے جدا ہوگیاہے...
تاہم ابھی تک بچے کا کوئی معلومات نہیں....
بچے کے بارے میں کسی بھی شخص کو کوئی معلومات ہو تو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں.
رابطہ نمبر
+92 333 6369200
نور جان لہڑی
03312682485
شائستہ خان لہڑی

😢
🤲
👍
👆
😮
21