🌏VOICE OF TRUTH📡
June 11, 2025 at 06:01 PM
کوئٹہ
سوشل میڈیا پر چلنے والے خبر کا اثر گمشدہ بچہ اپنے لواحقین کو بخیر عافیت مل گیا......
نعمان احمد ولد ماما نزیر قوم لہڑی سوشل میڈیا پر گمشدہ کی چلنے والے خبر کے بعد بخیرعافیت اپنے لواحقین کو مل گیا...
لواحقین نے تمام سوشل میڈیا گروپس کے ایڈمنز کا شکریہ ادا کیا...
❤️
👍
❤
🙏
50