🌏VOICE OF TRUTH📡
June 12, 2025 at 06:51 AM
سوراب/ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک انتدائی اطلاعات کے مطابق کلی ڈن کے مکینوں نے بجلی اور پانی کے لیے واپڈا کے خلاف سوراب بائی پاس کے مقام پر روڈ کو ہر قسم کے آمدورفت کے لیے بندکیا گیا ہے چھوٹے بڑے گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئے ہیں مسافر حضرات پریشان دوسرے جانب انتظامیہ تاحال غائب ہے مظاہرین کا کہنا ہے گذشتہ ایک مہینہ سے کلی ڈن کی بجلی کو واپڈا اہلکار بلاوجہ بند کیا گیا ہے لوگ بوند بوند پانی کو ترس رہے ہیں لیکن واپڈا اہلکار اپنے ہٹ دھرمی پر قائم۔
❤️ 😮 🖐 😂 😢 7

Comments