🌏VOICE OF TRUTH📡
June 12, 2025 at 04:27 PM
*بڑی خبر*
بلوچستان میں حکومت کے قیام سے متعلق معاہدہ اسلام آباد میں طے ہوا ہے
*فی الحال وزارتوں کی تبدیلی کی بازگشت درست نہیں*
وزارتوں کی تبدیلی کی افواہیں بجٹ پر اثر انداز ہونے کے لئے پھیلائی جا رہی ہے
سرکاری آفیسران کو بھی جرات کا مظاہرہ کرکے غلط کو غلط قرار دینا ہوگا،گورنر جعفر مندوخیل کی صحافیوں سے گفتگو
😂
1