🌏VOICE OF TRUTH📡
June 12, 2025 at 04:29 PM
*معروف پاکستانی اداکار راشد محمود کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا۔ ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے گاڑی کو روکا، راشد محمود محفوظ رہے انکی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ راشد محمود اپنی اہلیہ سے ملنے رحیم یار خان گئے تھے۔ اغواء کے بعد شناختی کارڈ دیکھ کر اور اداکار کی شناخت کے بعد راشد محمود کو چھوڑا گیا۔*
Image from 🌏VOICE OF TRUTH📡: *معروف پاکستانی اداکار راشد محمود کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا۔ ڈاک...
😂 5

Comments