🌏VOICE OF TRUTH📡
June 12, 2025 at 05:05 PM
*🚨 بریکنگ نیوز* — *مغل خوری (بلوچستان) میں شدید زلزلہ، آواز سے لرز اُٹھی زمین* آج شام *12 جون 2025* کو *شام 7 بج کر 22 منٹ* پر بلوچستان کے سرحدی علاقے *مغل خوری* میں *شدید زلزلہ* آیا۔ زلزلے کی شدت *4.6* اور گہرائی *10 کلومیٹر* ریکارڈ کی گئی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ زلزلے کے ساتھ *انتہائی زوردار آواز* سنائی دی، جیسے کوئی *500 منزلہ عمارت* گر گئی ہو۔ یہی صورتحال *افغانستان* کے سرحدی علاقوں میں بھی دیکھی گئی جہاں زلزلے کے ساتھ عجیب آوازیں بھی محسوس کی گئیں۔ مغل خوری *ایران کی سرحد سے صرف 100 کلومیٹر* دور واقع ہے، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ زلزلے سے چند گھنٹے پہلے ایران کے دفاعی ادارے کی جانب سے پیغام جاری ہوا تھا: *"تمہارے لیے ایک سرپرائز تیار ہے"* اب ماہرین شکوک و شبہات میں مبتلا ہیں کہ آیا ایران نے خفیہ *نیوکلئیر تجربہ* کر لیا ہے؟ اگر یہ ثابت ہو جاتا ہے، تو ایران کو *نوب ڈی کلئیرڈ نیوکلئیر اسٹیٹ* تصور کیا جا سکتا ہے۔ کیا یہ زلزلہ واقعی فطری تھا… یا پھر ایران کی طرف سے ایک واضح پیغام؟
🙏 😆 🥸 4

Comments