🌏VOICE OF TRUTH📡
June 12, 2025 at 08:20 PM
*نیو اپڈیٹ فورسز میڈیا سیل بلوچستان*
*کوئٹہ کے شہریوں کے ساتھ عسکری پارک میں ناروا سلوک، انتظامیہ غفلت کی انتہا پر*
*تفریح کے واحد مقام پر* *بدانتظامی، رشوت، اور اوباش عناصر کی سرپرستی کا انکشاف*
*کویٹہ شہر میں واقع عسکری پارک جو عوامی تفریح کا واحد بڑا مرکز سمجھا جاتا* *ہےبدانتظامی، بدتمیزی اور رشوت لیکر اوباش عناصر کی سرپرستی کا گڑھ بن چکا ہے پارک انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کے ساتھ نہ صرف* *ناروا سلوک کیا جا رہا ہے بلکہ ان سے ناجائز رقوم بھی وصول کی جا رہی ہیں شہریوں کے مطابق پارکنگ میں محض ایک* *موٹر سائیکل کھڑی کرنے کے بھی 100 روپے وصول کیے جاتے ہیں، جو* *سراسر زیادتی ہے۔جبکہ ضلعی انظامییہ کے ریٹ لسٹ کے مطابق ایک* *موٹرسائیکل پارکنگ کی 20 روپے ہیں جبکہ تشویشناک بات یہ ہے کہ پارک انتظامیہ کی ملی* بھگت سے پیسے لے کر *اوباش اور بدتمیز نوجوانوں کو پارک میں داخل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے جہاں وہ* فیملیز کو ہراساں کرتے ہیں اور *ان کے تصویریں ویڈیوز بھی بناتے ییں گزشتہ روز پیش آنے والے ایک واقعے میں ان ہی* *نوجوانوں نے ایک گھرانے کو ہراساں کیا، جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر محض رسمی* *کارروائی کر کے معاملہ رفع دفع کر دیاشہریوں اور متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ اس بدسلوکی اور عدم* *تحفظ سے تنگ آ چکے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ عسکری پارک انتظامیہ کے خلاف فوری اور سخت ترین کارروائی کی* *جائے تاکہ عوامی تفریحی مقامات کو محفوظ اور باعزت بنایا جا سکے جبکہ اس ٹھکیدار سے پارک کا ٹھیکہ واپس لیا*جائیں جو بلوچستان کے روایت سے مکمل طور پر لاعلم اور پیسوں سے محبت کرنے والی ہے*,
👍
😂
❤️
😮
8