🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩
June 7, 2025 at 03:32 PM
"پھانسی سے قبل مولانا سید کفایت علی کافی(رحمه الله) کے جسم پر گرم استری پھیری گئی ، زخم نمک سے بھر دیئے گئے اور ٢٢ رمضان المبارک کو مرادآباد کے ایک چوک میں مجمع عام کے سامنے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔ اس وقت ان کی زبان پر یہ اشعار تھے : کوئ گل باقی رہے گا نہ چمن رہ جائے گا پر رسول اللہ ﷺ کا دینِ حسن رہ جائے گا نامِ شاہانِ جہاں مٹ جائیں گے لیکن یہا حشر تک نام و نشانِ پنجتن رہ جائے گا ( جنگ آزادی 1857ء میں علماء کا مجاہدانہ کردار : ٤٢ )
Image from 🇵🇰Deen 🇵🇸 Vision🇧🇩: "پھانسی سے قبل مولانا سید کفایت علی کافی(رحمه الله) کے جسم پر گرم استر...
❤️ 👍 😢 💚 😭 🤲 32

Comments